the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد۔18جولائی(اعتماد نیوز)مرکزی وزیر برائے شہری ہوا باز اشوک گجا پتی راجو نے آج بتایا کہ کل یوکرین میں تباہ شدہ ملیشیائی طیارہ میں کوئی ہندوستانی نہیں ہے۔ انہوں نے اس حادثہ کو انتہائی افسوس ناک قرار دیا ۔ انہوں نے مزید کہا کہ اس حادثہ کے بعد تمام



ہندوستانی ایرلائن اداروں کو یوکرین کے ذریعہ فضائی خدمات کو روک دینے کے احکام جاری کر دئے گئے۔ آج انہوں نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ دو طیارے یوروپ اور شمالی امریکہ روانہ ہوئے ہیں۔ انہو ں نے کہا کہ ان دونوں طیاروں کی راہ کو یوکرین سے ہٹا کر واپس لایا جا رہا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.